SBS Examines اردو cover art

SBS Examines اردو

SBS Examines اردو

Written by: SBS
Listen for free

About this listen

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Politics & Government
Episodes
  • The Social Schism: How did we get here? - SBS Examines: سماجی تقسیم: ہم یہاں تک کیسے پہنچے؟
    Mar 12 2026
    SBS Examines and SBS Insight brought together prominent leaders and community voices to discuss the state of social cohesion in Australia. They told us why they think it's taken such a hit. - ایس بی ایس ایگزامنز اور ایس بی ایس ان سائٹ نے نمایاں رہنماؤں اور کمیونٹی کے فعال افراد کو اکٹھا کیا تاکہ آسٹریلیا میں سماجی ہم آہنگی کی حالت پر بات کی جا سکے۔ ان لوگوں نے ہمیں بتایا کہ انہیں کیوں لگتا ہے کہ اسے اتنا نقصان پہنچا ہے۔
    Show more Show less
    7 mins
  • Introducing: Our Pacific - تعارف: ہمارا پیسیفک
    Mar 2 2026
    SBS Examines is launching a new series exploring Australia's connection with the Pacific region. - ایس بی ایس ایگزامنز کی ایک نئی سیریز متعارف کررہا ہے جو آسٹریلیا کے بحرالکاہل کے علاقے سے تعلق کا جائزہ لے گی۔
    Show more Show less
    3 mins
  • ‘Everyone wants to matter’: How we can prevent hate and division in our neighbourhoods - SBS Examines : ہر کسی کو اہمیت درکار ہے ، ہم اپنے ارد گرد نفرت کو کیسے روک سکتے ہیں ؟
    Nov 19 2025
    Our social cohesion is under threat. But building stronger community ties can help grow connection, trust and shared belonging. - ہماری سماجی ہم آہنگی خطرے میں ہے۔ لیکن مضبوط کمیونٹی تعلقات استوار کرنے سے تعلق، اعتماد اور مشترکہ تعلق کو بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔
    Show more Show less
    5 mins
No reviews yet