Page de couverture de باب ۷-5. جِسم گناہ کی شریعت کی خدمت کرتا ہے

باب ۷-5. جِسم گناہ کی شریعت کی خدمت کرتا ہے

باب ۷-5. جِسم گناہ کی شریعت کی خدمت کرتا ہے

Écouter gratuitement

Voir les détails du balado

À propos de cet audio

کتاب ِ مقدس ہمیں یہ بھی بتاتی ہے ،”غرض میَں خُود اپنی عقل سے تو خُد ا کی شریعت کا مگر جسم سے گناہ کی شریعت کا محکوم ہُوں۔ “ اور یہ شریعت ہے جوہم پرغالب آتی ہے ۔ ہمارے دل خُدا سے محبت کرنے اور سچائی سے محبت کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں ،لیکن گناہ کی شریعت کی خدمت کرنا جسم کے لیے یہ واحد فطری بات ہے ۔ خُدا کا کلام ہمیں بتاتا ہے کہ دل خوشخبری اور اُس کی راستبازی کی خدمت کرتا ہے ، جبکہ جسم صرف گناہ کی خدمت کرتا ہے ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Pas encore de commentaire