Obtenez 3 mois à 0,99 $/mois

OFFRE D'UNE DURÉE LIMITÉE
Page de couverture de باب 1-1. یسوعؔ مسیح کا نسب نامہ (متی ۱:۱۔۶)

باب 1-1. یسوعؔ مسیح کا نسب نامہ (متی ۱:۱۔۶)

باب 1-1. یسوعؔ مسیح کا نسب نامہ (متی ۱:۱۔۶)

Écouter gratuitement

Voir les détails du balado

À propos de cet audio

یہ ظاہر کر تاہے کہ خُدا لوگوں کو برکت دیتا ہے جو اُس کے عہد کے کلام پر ایمان رکھتے اور اُس کے وسیلہ سے زندہ رہتے ہیں ۔ اِسی طرح ، کوئی بھی جو یسوعؔ کے نسب نامہ کا حصہ بنتا ہے ایسا خُداکے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے کرتا ہے ۔ جس طرح حوالہ میں لکھا ہُوا ہے ، ’’اور یہوداہؔ سے فارصؔ اورزارحؔ تمر ؔ سے پیدا ہوئے۔‘‘تمرؔ نے جڑواں بیٹوں کو جنم دیا اور یہوداہ ؔ کے ساتھ خُداکے عہد میں اپنے ایمان کے وسیلہ سے یسوعؔ کے نسب نامہ کو جاری رکھا ۔ یہاں ، کسی اسرائیلی نے تمرؔ پر ، یہ کہتے ہوئے تنقید نہیں کی، ’’ تو غلط کر چکی ہے ۔ ‘‘ بلکہ اُنھوں نے اُس کے ایمان کی وجہ سے تمرؔ کی ، یہ کہتے ہوئے تعریف کی کہ یہ برکت والا ایمان ہے ۔ اِسی طرح خُدا اُن لوگوں کا ایمان قبول کرتاہے جو خُدا کے کلام پر ایمان رکھتے ہیں ۔ تمرؔ یسوعؔ کے نسب نامہ کا حصہ بن سکی کیونکہ اُس نے خُدا کے عہد پر ایمان رکھا ۔ اگر ہم خُدا کے کلامِ پر ایمان رکھتے ہیں، ہم بھی اِسی طرح اُس کے بیٹے بن سکتے ہیں ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Pas encore de commentaire