Page de couverture de خُطباتِ خلافت | خُطبہ 85 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (5)

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 85 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (5)

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 85 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (5)

Écouter gratuitement

Voir les détails du balado

À propos de cet audio

خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 85:
فصل ہفتم (مقصدِ دوم)
خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (5)
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 6؍ محرم الحرام 1447ھ / 2؍ جولائی 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دوسری خرابی:کذبِ متواتراتِ مرویّہ از نبیؐ صادق ومصدوق
✔️ دوسری خرابی کا مختلف جہات سے جائزہ
✔️ خلافتِ خلفا اور ترتیبِ خلافت پر احادیث سے استدلال
✔️ ’’اقتدوا بالّذین مِن بعدی أبي بکر وعمر‘‘ میں ’’اقتدا‘‘ سے مراد ’’استخلاف‘‘
✔️ ’’سُنّۃ الخلفاء الرّاشدین‘‘ میں خلفا کی تعیین اور ان کی فرمانبرداری کا حُکم
✔️ حدیث میں ’’خلافت ورحمت‘‘ سے مراد خلافت علی منہاج النبوۃ
✔️ تیس سالہ خلافت والی حدیث کے مصداق؛ حضرات خلفائے اربعہ رضی اللہ عنہم
✔️ خلافتِ خلفا اور ترتیبِ خلافت سے متعلق بقیہ احادیث کا مطالعہ
✔️ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو نماز کا امام مقرر کرنا‘ منصبِ خلیفہ پر عقلاً و نقلاًدلالت کرتا ہے
✔️ صدیق اکبر رضی اللہ عنہٗ کا دروازہ بند نہ کرنے سے‘ ان کے خلیفہ بننے کی طرف اشارہ
✔️ آپﷺ کا سیاست و خلافت کے اُمور کی انجام دہی کے لیے خلفائے اربعہؓ کا انتخاب
✔️ شیخینؓ کی اَفضلیّت اور خلافت کے زیادہ حق دار ہونے کے عقلی دلائل

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Ce que les auditeurs disent de خُطباتِ خلافت | خُطبہ 85 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (5)

Moyenne des évaluations de clients

Évaluations – Cliquez sur les onglets pour changer la source des évaluations.