Épisodes

  • پاکستان رپورٹ: آسٹریلیا میں دہشت گردانہ حملے کی مختلف مذاہب کے رہنماوؑں کی جانب سے مذمت
    Dec 17 2025
    اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مشاورتی کانفرنس کے انعقاد کیلئے سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان سے بہنوں اور وکلا کو ایک بار پھر ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کردی گئی۔ بعد وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا گیا۔
    Voir plus Voir moins
    8 min
  • پاکستان رپورٹ: عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں
    Dec 3 2025
    صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بار پھر گورنر راج لگانے کی بازگشت، وزیراعلی نے وفاقی حکومت کو چیلنج دیدیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن تاخیر کا شکار، حکومت نے قیاس آرائیاں مسترد کردیں۔ تحریک انصاف کے 18 رہنما اشتہاری قرار ۔ جوڈیشل کمیشن نے سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دیدی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کمیشن کے قیام کا بل قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق 2025 منظور کرلیا۔
    Voir plus Voir moins
    7 min