
۸۔ کثیر کفّارے کی خوشخبری (یوحنا ۱۳: ۱۔۱۷)
Échec de l'ajout au panier.
Veuillez réessayer plus tard
Échec de l'ajout à la liste d'envies.
Veuillez réessayer plus tard
Échec de la suppression de la liste d’envies.
Veuillez réessayer plus tard
Échec du suivi du balado
Ne plus suivre le balado a échoué
-
Narrateur(s):
-
Auteur(s):
À propos de cet audio
کیوں یسوؔع نے عیدِ فسح سے ایک روز پہلے پطرؔس کے پاؤں دھو ئے؟ اُس کے پاؤں دھونے سے تھوڑی دیرپہلےیسوؔع نے فرمایا،’’ تو اب نہیں جانتا مگر بعد میں سمجھے گا۔‘‘پطرؔس، یسوؔع کے شاگردوں کے درمیان سب سے اچھا شاگرد تھا۔ وہ ایمان رکھتا تھا کہ یسوؔع خداوند خداکا بیٹاتھا اور گواہی دی کہ یسوؔع مسیح تھا۔جب یسوؔع نے اُسکے پاؤں دھو ئے، تویقیناً ایسا کرنے کی اچھی بھلی وجہ تھی ۔ جب پطرؔس نے اپنے ایمان کا اقرار کیا کہ یسوؔع مسیح تھا، تو اِس کا مطلب تھا کہ وہ ایمان رکھتا تھا کہ یسوؔع نجات دہندہ ہے جو اُسے اُس کے تمامترپاپوں سے نجات دے گا۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
Pas encore de commentaire