Page de couverture de آسٹریلیا میں اپنی کارکردگی سے پہچان بنانے والے پاکستانی ہاکی کھلاڑی عبداللّٰہ بابر اور محمد شیراز ملک

آسٹریلیا میں اپنی کارکردگی سے پہچان بنانے والے پاکستانی ہاکی کھلاڑی عبداللّٰہ بابر اور محمد شیراز ملک

آسٹریلیا میں اپنی کارکردگی سے پہچان بنانے والے پاکستانی ہاکی کھلاڑی عبداللّٰہ بابر اور محمد شیراز ملک

Écouter gratuitement

Voir les détails du balado

À propos de cet audio

آسٹریلیا کے مختلف ہاکی کلبز میں اپنی غیر معمولی مہارت اور شاندار کھیل سے پہچان بنانے والے پاکستانی نژاد ہاکی اسٹارز عبداللّٰہ بابر اور محمد شہراز ملک، بین الاقوامی اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں اعلیٰ کارکردگی کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر چکے ہیں۔ اسی تناظر میں SBS اردو کے نئے پوڈکاسٹ میں آسٹریلیا آنے والے ان کھلاڑیوں سے ان کی کامیابیوں، چیلنجز اور آسٹریلیا کے مضبوط کھیلوں کے ڈھانچے کے بارے میں خیالات پر مبنی ویڈیو کہانی دیکھئے اور سنئے۔
Pas encore de commentaire