Page de couverture de My First Job in Australia - میری پہلی نوکری

My First Job in Australia - میری پہلی نوکری

My First Job in Australia - میری پہلی نوکری

Auteur(s): SBS
Écouter gratuitement

À propos de cet audio

Australia’s vibrant migrant community thrives as the nation seeks skilled workers to meet labour demands. This SBS Urdu podcast series features conversations with expats who started in unrelated jobs but successfully built careers aligned with their skills and passion. - آسٹریلیا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جس کی کثیر آبادی تارکین وطن افراد پر مشتمل ہے ۔ جہاں آسٹریلیا کو ایک طرف ہنر مند کارکنوں اور افرادی قوت کی ضرورت ہے وہیں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ آسٹریلیا پہنچ کر اپنی قابلیت کے مطابق روزگار کا حصول قدم بہ قدم ہی ممکن ہے۔ اس پوڈکاسٹ سیریز میں ایس بی ایس اردو نے ایسے تارکین وطن افراد سے بات کی ہے جنہوں نے آسٹریلیا آ کر ابتدا میں ایسی نوکریاں بھی کیں جو ان کی قابلیت سے مطابقت نہیں رکھتیں تھیں۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Gestion et leadership Sciences sociales Économie
Épisodes
  • آسٹریلیا کا کاروباری ماحول مشرق وسطیٰ سے کافی مختلف ہے: محمد صادق میمن
    Feb 24 2025
    آسٹریلیا میں نہ صرف کاروبار کے بہتر مواقع موجود ہیں بلکہ حکومت ان افرااد کو سہولیات بھی فراہم کرتی ہے جو ذاتی کاروبار کرنے مین دلچسپی لیتے ہیں ، سنئیے محمد صادق میمن کی کہانی، ایس بی ایس اردو کی سیریز میری پہلی نوکری کی اس قسط میں ، جنہوں نے آسٹریلیا پہنچ کر پہلی نوکری گھر گھر جا کر موبائل سیمز(SIMS) بیچنے سے شروع کی اور آج ایک کامیاب بزنس مین ہیں۔
    Voir plus Voir moins
    9 min
  • How do you land a job in Australia's engineering field? - کیا آسٹریلیا میں انجنئرنگ کے شعبے میں بھی نوکری مشکل سے ملتی ہے؟
    Feb 9 2025
    Australia is home to a wealth of opportunities in professions facing a critical manpower shortage. This is particularly true in the vibrant field of engineering, where the demand for skilled professionals spans multiple dynamic sectors. Despite this pressing need, many immigrants with valuable experience in engineering encounter significant hurdles while trying to land their first job. This is the journey of two engineers whohave navigated the challenges of finding employment in Australia, ultimately overcoming obstacles to achieve fulfilment and success in their careers. - آسٹریلیا میں بہت سے ایسے پیشے ہیں جن میں افرادی قوت کی کمی ہے ان ہی میں سے ایک ’’انجنئیرنگ ‘‘ بھی ہے جس کے مخلتف شعبوں میں افرادی قوت کی طلب موجود ہے لیکن اس کے باوجود ان تارکین وطن افراد کو ، جو نہ صرف اس شعبے سے منسلک ہیں بلکہ فیلڈ میں تجربہ بھی رکھتے ہیں ، آسٹریلیا پہنچ کر اپنی پہلی نوکری کے حصول میں جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا ۔ کہانی سنئے دو انجئیرز کی جنہیں آسٹریلیا آ کر نوکری تلاش کرنے میں مشکلات درپیش آئیں لیکن اب وہ مطمئین ہیں۔
    Voir plus Voir moins
    8 min
  • Securing a job in your field in Australia can be challenging, as noted by luxury home builder Abida Hasan - آسٹریلیا میں اپنے شعبے سے متعلق روزگار کا حصول بہت مشکل ہے:لگژری بلڈر عابدہ حسن
    Jan 31 2025
    Abida Hasan, is a well know luxury home builder who immigrated to Australia as a student. Abida has played a pivotal role in various significant construction projects, but securing her first Job in Australia was quite challenging. Listen to her story in this podcast. - عابدہ حسن سڈنی میں ایک لگژری بلڈر کے طور پر پہچان رکھتی ہیں ، لیکن آسٹریلیا پہنچ کر اپنی ہی فیلڈ میں کاروبار قائم کرنے تک عابدہ نے مشکلات کا سامنا بھی کیا اور ان کے حل کی راہیں بھی تلاش کیں ، جانئے کہ عابدہ کو اپنی پہلی نوکری کیسے ملی اور اپنے شعبے سے متعلق پہلا روزگار حاصل کرنے کے لئے انہوں نے کیا حکمت عملی اختیار کی۔
    Voir plus Voir moins
    11 min

Ce que les auditeurs disent de My First Job in Australia - میری پہلی نوکری

Moyenne des évaluations de clients

Évaluations – Cliquez sur les onglets pour changer la source des évaluations.