Page de couverture de SBS آن ڈیمانڈ پر چھٹیوں کے سیزن میں دلچسپ فلمیں، ڈرامے اور شوز

SBS آن ڈیمانڈ پر چھٹیوں کے سیزن میں دلچسپ فلمیں، ڈرامے اور شوز

SBS آن ڈیمانڈ پر چھٹیوں کے سیزن میں دلچسپ فلمیں، ڈرامے اور شوز

Écouter gratuitement

Voir les détails du balado

À propos de cet audio

۔فِرسٹ نیشنز کی کہانیاں سنانےوالے قومی پلیٹ فارم کے طور پر، نیشنل انڈیجنس ٹیلی ویژن (NITV) فرسٹ نیشن کے سلوگن #AlwaysWasAlwaysWillBe کی مناسبت سے NITV اور پورے SBS نیٹ ورک پر 26 جنوری کو خاص پروگرامنگ کر رہا ہے۔ اتوار 18 جنوری سے پیر 26 جنوری تک خصوصی پروگرامز میں آسٹریلیا کی مشترکہ تاریخ پر روشنی ڈالی جا ئے گی۔ NITV اور SBS آن ڈیمانڈ پر چھٹیوں کے سیزن اور کرسمس کے موقع پر اہم، معلوماتی اور دلچسپ فلمیں، ڈرامے اور شوز پیش کیے جا رہے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر دنیا بھر کی فلموں کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلمیں اور ڈرامے بھی دستیاب ہیں.
Pas encore de commentaire