Page de couverture de SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Auteur(s): SBS
Écouter gratuitement

À propos de cet audio

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Politique Sciences sociales
Épisodes
  • مختصر خبریں: منگل 23 ستمبر 2025
    Sep 23 2025
    آسٹریلیا کو فلسطینی ریاست کے معاملے پر امریکی ریپبلکنز کی سخت مخالفت کا سامنا ہے اور امریکی صدر کا بغیر کسی ثبوت کے ٹائلینول اور آٹزم کے درمیان تعلق کا دعویٰ۔
    Voir plus Voir moins
    6 min
  • Indigenous Sport in Australia: Identity, Culture and Legacy - آسٹریلیا میں انڈجنس کھیل: شناخت، ثقافت اور ورثہ
    Sep 23 2025
    From the soccer field to the athletics track, Australia’s Indigenous sportspeople connect cultures and communities whilst contributing to our national identity. Taking inspiration from those before them, their athletic prowess leaves an indelible mark on our nation. Sport’s ability to foster inclusion, equality and the opportunity for greatness has seen Indigenous Australian sportspeople ingrained in the national psyche, whilst inspiring others to represent Australia in sport. - فٹبال کے میدان سے لے کر ایتھلیٹکس ٹریک تک آسٹریلیا کے انڈیجنس کھلاڑی ثقافتوں اور برادریوں کو جوڑتے ہیں اور ہماری قومی شناخت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اپنے سے پہلے آنے والوں سے متاثر ہو کر ان کی صلاحیتیں ہماری قوم پر ایک گہرا نقش چھوڑتی ہیں۔ کھیل کی طاقت ہے کہ وہ شمولیت، برابری اور عظمت کے مواقع فراہم کرتا ہے اور اس نے انڈیجنس آسٹریلین کھلاڑیوں کو قومی شعور میں راسخ کر دیا ہے جبکہ دوسروں کو بھی آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے کی ترغیب دی ہے۔
    Voir plus Voir moins
    8 min
  • آسٹریلیا کے کئی شہروں میں واک کا مقصد ذیابیطس سے آگاہی فراہم کرنا ہے: ڈاکٹر اسرار خان
    Sep 23 2025
    دی ڈائیبیٹیس آسٹریلیا (TDC)، ذیابیطس کے متاثرین کی مدد کے لئے کام کرتا ہے ۔ ورلڈ ڈائیبیٹیس ڈے کی مناسبت سے آسٹریلیا کے کئی شہروں میں واک اور دیگر پروگرام منعقد ہورہے ہیں جن کا مقصد کمیونیٹیز میں اس مرض کے بارے میں آگاہی دینا اور پاکستان میں اس مرض کے علاج اور بچاؤ کے لئے کئی رفاہی خدمات فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں تفصیل جانئے دی ڈائیبیٹیس آسٹریلیا کے سربراہ ڈاکٹر اسرار خان سے۔
    Voir plus Voir moins
    15 min
Pas encore de commentaire