Épisodes

  • غلط معلومات کسیے آسٹریلین سماجی ہم آہنگی کو متاثر کر سکتی ہے بونڈائی دہشت گرد حملہ اس کی مثال ہے
    Dec 22 2025
    کچھ پاکستانی آسٹریلین شہری کہتے ہیں کہ بونڈائی حملہ آوروں میں سے ایک کی غلط شناخت نے ان کی زندگیوں پر گہرا اثر ڈالا ہے۔
    Voir plus Voir moins
    8 min
  • مختصر خبریں : پیر 22 دسمبر 2025
    Dec 22 2025
    بونڈائی دہشت گرد حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز کے پرئیمئرکرس منز اگلے سال کے آغاز میں ریاست میں نفرت انگیز تقریر کے قوانین میں اصلاحات کا اشارہ دے رہے ہیں ۔
    Voir plus Voir moins
    4 min
  • ہفتہ رفتہ: جمعہ 19 دسمبر 2025
    Dec 19 2025
    بونڈائی بیچ حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مقامی افراد کا اجتماع ، یورپ - منجمد روسی اثاثوں کا استعمال کرتے ہوئے یوکرین کو قرض دینے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے
    Voir plus Voir moins
    7 min
  • The human cost of renewables: Why Australia should build solar here - قابلِ تجدید توانائی کی انسانی قیمت: آسٹریلیا کے لئےشمسی توانائی کی مقامی صنعت کیوں ضروری ہے؟
    Dec 19 2025
    With the renewable energy transition underway in Australia, the higher than expected uptake of solar panels has human rights groups concerned about links to Uyghur forced labour in the supply chain. As Australia looks into developing its own solar panel industry, rights groups say government and industry should work to ensure the clean energy transition isn't at the cost of freedom. - ایک ایسے وقت جب آسٹریلیا اپنی مقامی شمسی پینل صنعت کے قیام پر غور کر رہا ہے انسانی حقوق کے گروپس کا کہنا ہے کہ حکومت اور صنعت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ شمسی پینلز کی صنعت کاری ورکرز کی آزادی اور انسانی حقوق کی قیمت پر نہ ہو۔
    Voir plus Voir moins
    7 min
  • میلبورن کی ٹرام کی نشستوں کی استرکاری اور مرمت کے پیچھے چُھپی محنت کش خواتین کی کہانیاں!
    Dec 18 2025
    میلبورن میں ہر ہفتے تقریباً تیس لاکھ افراد ٹرام استعمال کرتے ہیں یہ ٹرام شہر کی 140 سالہ تاریخ کا حصہ ہیں۔ ۔میلبورن کی تقریباً 80 فیصد ٹرام نشستوں کی مرمت اور استرکاری کون کرتا ہے۔ جانئے ان نشستون کے پیچھے چھپی کہانی۔
    Voir plus Voir moins
    7 min
  • مختصر خبریں :جمعرات 18 دسمبر 2025
    Dec 18 2025
    وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے لیے نئے قوانین تیار کیے جا رہے ہیں اور پاکستان نے بونڈی بیچ حملے میں ملوث افراد کو پاکستانی شہری قرار دینے کے غلط دعوؤں پر قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
    Voir plus Voir moins
    6 min
  • 2025: جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ایک اچھا سال
    Dec 17 2025
    سابق شکاریوں سے لے کر اب نایاب انواع کی حفاظت کرنے والے کسانوں تک، جو مقامی جنگلی حیات کی مدد کے لیے فصلوں اور روایات کو ڈھال رہے ہیں، 2025 ماحولیاتی کارکنوں اور دنیا کی جنگلی حیات کے لیے ایک روشن سال رہا ہے۔
    Voir plus Voir moins
    5 min
  • مختصر خبریں : بدھ 17 دسمبر 2025
    Dec 17 2025
    بونڈی دہشت گرد حملے کے متاثرین کی پہلی تدفین کی جا رہی ہے۔انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ اسلحہ قوانین پر بحث کے دوران یہود دشمنی سے نمٹنے کی کوششیں پسِ پشت نہیں ڈالی جائیں گی۔ انڈین پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ساجد کے پاس انڈین پاسپورٹ تھا جبکہ ان کے بیٹے آسٹریلین شہری تھے۔خزانچی جم چالمرزمالی سال کے وسط میں بجٹ اپ ڈیٹ میں وفاقی بجٹ میں پانچ اعشاریہ چار ارب ڈالر کی بہتری ظاہر کی ہے، اگرچہ خسارہ پانچ برس کی بلند ترین سطح پر ہے۔
    Voir plus Voir moins
    4 min