Page de couverture de آسٹریلیا فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والے اکثریتی ممالک میں شامل

آسٹریلیا فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والے اکثریتی ممالک میں شامل

آسٹریلیا فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والے اکثریتی ممالک میں شامل

Écouter gratuitement

Voir les détails du balado

À propos de cet audio

وزیر اعظم انتھونی البانیز نے نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے باہر ایک تاریخی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا باضابطہ طور پر "آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست" کو تسلیم کرے گا۔ یہ اعلان فوری طور پر نافذ العمل ہے اور غزہ میں جاری تباہ کن حماس-اسرائیل جنگ کے دوران دو ریاستی حل کے نئے راستے کی تلاش کے لیے ایک مربوط بین الاقوامی کوشش کے مطابق ہے۔برطانیہ اور کنیڈا سمیت آسٹریلیا ان 147 ممالک میں شامل ہو گیا ہے جنہوں نے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا یے۔
Pas encore de commentaire