Page de couverture de ۴۔ کِس طرح گُناہ کا سچا اَور دُرست اِقرار کریں ( ۱۔یوحنا ۱: ۹)

۴۔ کِس طرح گُناہ کا سچا اَور دُرست اِقرار کریں ( ۱۔یوحنا ۱: ۹)

۴۔ کِس طرح گُناہ کا سچا اَور دُرست اِقرار کریں ( ۱۔یوحنا ۱: ۹)

Écouter gratuitement

Voir les détails du balado

À propos de cet audio

۱۔یوحنا۱:۹صِرف راستباز پر لاگُو ہوتا ہے۔ اگر کوئی گنہگار جس کے گناہ ابھی تک معاف نہیں ہوئے ہیں اِس حوالہ کے الفاظ کے مطابق اپنے روز مرّہ کے گناہوں کی معافی کے لئے کوشش کرے اور اپنی خطاوٴں کا اِقرار کرے تو اُس کے گناہوں کا کفارہ نہیں ہوگا۔ کیا آپ سمجھتے ہیں میں یہاں کیا کہہ رہا ہوں ؟ یہ حوالہ اُن گنہگاروں پر لاگُو نہیں ہوتا جو ابھی تک نئے سِرے سے پیدا نہیں ہوئے ہیں۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Pas encore de commentaire