Page de couverture de آسٹریلیا کے کئی شہروں میں واک کا مقصد ذیابیطس سے آگاہی فراہم کرنا ہے: ڈاکٹر اسرار خان

آسٹریلیا کے کئی شہروں میں واک کا مقصد ذیابیطس سے آگاہی فراہم کرنا ہے: ڈاکٹر اسرار خان

آسٹریلیا کے کئی شہروں میں واک کا مقصد ذیابیطس سے آگاہی فراہم کرنا ہے: ڈاکٹر اسرار خان

Écouter gratuitement

Voir les détails du balado

À propos de cet audio

دی ڈائیبیٹیس آسٹریلیا (TDC)، ذیابیطس کے متاثرین کی مدد کے لئے کام کرتا ہے ۔ ورلڈ ڈائیبیٹیس ڈے کی مناسبت سے آسٹریلیا کے کئی شہروں میں واک اور دیگر پروگرام منعقد ہورہے ہیں جن کا مقصد کمیونیٹیز میں اس مرض کے بارے میں آگاہی دینا اور پاکستان میں اس مرض کے علاج اور بچاؤ کے لئے کئی رفاہی خدمات فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں تفصیل جانئے دی ڈائیبیٹیس آسٹریلیا کے سربراہ ڈاکٹر اسرار خان سے۔
Pas encore de commentaire